ایکنا تھران- حجۃ الاسلام مولانا ناظر مہدی محمدی نے آیت اللہ العظمی سید محمد صادق حسینی روحانی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے تسلیت و تعزیت پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 3513381 تاریخ اشاعت : 2022/12/18
ایکنا تھران- ایک طویل عمر درس و تدریس، تالیف اور طلاب علوم دینیہ اور علماء کی تربیت میں گذارنے کے بعد آیت اللہ روحانی کے انتقال کی خبر ملی۔
خبر کا کوڈ: 3513375 تاریخ اشاعت : 2022/12/17